Saturday 17 April 2010

آزادی مبارک ، سوات کی رنڈیاں کام پر واپس

مجھے اجازت دیجیے کہ میں اس خبر کو آسان اردو میں لکھ دوں ۔ فوج نے طالبان سے رنڈیوں کے لیے سوات میں ناچنے کی آزادی حاصل کرلی۔ سرخی جماتے ہوئے اخبارات نے زیادتی کی ہے ۔ ڈان و دیگر اخبارات میں چھپے اس مضمون میں جب ناچنے والی سے اصلی نام کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتی ہے کہ ان کو جسم سے سروکار ہے نام سے نہیں۔ جسم دینے والیوں کے لیے رنڈی کا لفظ مناسب ہوگا۔ مبارک ہو۔ طالبان کے نام پر پہلے وحشیوں کو سوات کے لوگوں پر مسلط کیا گیا اور اب فوج نے رنڈیوں کو آزادی دلادی۔


http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/news/pakistan/metropolitan/03-dancing-girls-of-swat-back-in-business-ss-01

Thursday 15 April 2010

Bismillah Rehman Ir Rahim

May Allah give me courage to talk & write about Truth

Aameen